the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 1 - 30 of 4783 total results
سدھانت چترویدی 32 برس کے ہوئے

سدھانت چترویدی 32 برس کے ہوئے

ممبئی ، 29 اپریل (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ اداکار سدھانت چترویدی آج 32 برس کے ہو گئے ہیں۔ سدھانت چترویدی 29 اپریل 1993 کو بلیا، اتر پردیش میں پیدا ہ...

پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز کریمنل جسٹس۔اے فیملی میٹر کا ٹیزر جاری

پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز کریمنل جسٹس۔اے فیملی میٹر کا ٹیزر جاری

پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز کریمنل جسٹس۔اے فیملی میٹر کا ٹیزر جاری ممبئی ، 29 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور کردار اداکار پنکج ترپاٹھی کی ویب...

سنی لیون میڈ میکس کی برانڈ ایمبیسیڈر

سنی لیون میڈ میکس کی برانڈ ایمبیسیڈر

ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون انرجی ڈرنک میڈ میکس کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ کینی ڈیلائٹس نے اپنی نئی پروڈکٹ میڈ میکس ک...

فیروز خان ایک ہمہ جہت اداکار

فیروز خان ایک ہمہ جہت اداکار

ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) فیروز خان کی پیدائش 25 ستمبر 1939 کو بنگلور میں ہوئی تھی۔ والد پٹھان جب کہ والدہ کا تعلق ایرانی نسل سے تھا۔ وہ بنگلور سے ...

موسمی چڑ جی نے رومانوی اداؤں سے فلم بینوں کو دیوانہ بنایا

موسمی چڑ جی نے رومانوی اداؤں سے فلم بینوں کو دیوانہ بنایا

ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں موسمی چڑ جی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 70 اور 80 کی دہائی میں اپنی رومانوی اداؤ...

وجے ورما کی ویب سیریز مٹکا کنگ کی شوٹنگ مکمل

وجے ورما کی ویب سیریز مٹکا کنگ کی شوٹنگ مکمل

ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار وجے ورما کی آنے والی ویب سیریز مٹکا کنگ کی شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ ناگ راج منجولے کی ہدایت کاری میں بن...

خیرت آباد آر ٹی او  میں نظر آئے فلمساز ایس ایس راجامولی

خیرت آباد آر ٹی او میں نظر آئے فلمساز ایس ایس راجامولی

حیدرآباد،24 اپریل (ذرائع) مقبول ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی نے جمعرات کو اپنے بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کے رینول  کے لیے درخواست دینے کے لیے خیر...

مادھوری دکشٹ کے ساتھ دوبارہ کام کریں گی ترپتی ڈمری

مادھوری دکشٹ کے ساتھ دوبارہ کام کریں گی ترپتی ڈمری

ممبئی، 24 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری ایک بار پھر مادھوری دکشٹ کے ساتھ کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ اور ترپتی ڈمری نے ...

یامی گوتم شاہ بانو کا کردار نبھائیں گی

یامی گوتم شاہ بانو کا کردار نبھائیں گی

ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ یامی گوتم سلور اسکرین پر شاہ بانو کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں۔ اس سال سپریم کورٹ کے 1985 کے تاری...

ریئل اسٹیٹ گھوٹالہ معاملے میں اداکار مہیش بابو کو ای ڈی کا نوٹس

ریئل اسٹیٹ گھوٹالہ معاملے میں اداکار مہیش بابو کو ای ڈی کا نوٹس

حیدرآباد، 22 اپریل (ذرائع) انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ (ای ڈی) نے ٹالی ووڈ سپر اسٹار مہیش بابو کو نوٹس جاری کیا ہے۔یہ نوٹس سائی سوریا ڈیولپرس اور سورانا گروپ پ...

یوٹیوب پر ایک نیا اینی میشن چینل اپلاٹون لانچ

یوٹیوب پر ایک نیا اینی میشن چینل اپلاٹون لانچ

ممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) اپلاؤزانٹرٹینمنٹ نے بچوں کے لیے یوٹیوب پر ایک نیا اپنی میشن چینل اپلاٹون ، لانچ کیا ہے۔ اپلاؤزانٹرٹینمن ایک نئے اینی...

رندیپ ہڈا نے خاندان کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

رندیپ ہڈا نے خاندان کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور فلم ساز رندیپ ہڈا نے حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ رندیپ ہڑا نے اپن...

فلمساز بی آر چوپڑہ، خاندانی اور سماجی فلموں کے لئے مشہور تھے

فلمساز بی آر چوپڑہ، خاندانی اور سماجی فلموں کے لئے مشہور تھے

ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ایک دور ایسا بھی گذرا ہے جب بہترین ڈائریکشن اور زبر دست اداکاری کی وجہ سے فلمیں بہت کامیاب ہو کر...

ایک تھپڑ نے بدل کر رکھ دی للیتا پوار کی زندگی

ایک تھپڑ نے بدل کر رکھ دی للیتا پوار کی زندگی

ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) یوں تو بالی ووڈ میں وقتاً فوقتاً بے شمار اداکار آتے ہیں اور اپنا جلوہ دکھا کر گمنامی کے اندھرے میں کھو جاتے ہیں وقت کے سا...

پونم ڈھلوں اداکارہ کے بجائے ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں

پونم ڈھلوں اداکارہ کے بجائے ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہو ...

ابھیشیک بنرجی کو چار بڑی فرنچائزز کا حصہ بننے پر فخر

ابھیشیک بنرجی کو چار بڑی فرنچائزز کا حصہ بننے پر فخر

ممبئی ، 14 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارا بھیشیک بنرجی کا کہنا ہے کہ انہیں چار بڑی فرنچائزز کا حصہ بنے پر فخر ہے۔ پچھلے چھ سالوں میں ابھیشیک...

کیٹی پیری سمیت 6 خواتین کی خلاء کی تاریخی پرواز اور واپسی

کیٹی پیری سمیت 6 خواتین کی خلاء کی تاریخی پرواز اور واپسی

واشنگٹن، 15 اپریل (یو این آئی) امریکی گلو کارہ کیٹی پیری سمیت 6 خواتین کی خلاء کی تاریخی پرواز کے بعد زمین پر واپسی کے جذباتی لمحات دیکھنے میں آئے۔&nb...

آیوشمان کھرانہ ممبئی پولیس کے ساتھ جڑے

آیوشمان کھرانہ ممبئی پولیس کے ساتھ جڑے

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ اب ممبئی پولیس کے نئے سائبر سیکورٹی پہل کا چہرہ بن گئے ہیں۔ یہ مہم لوگوں کو خاص طور پر...

نصرت بھروچا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

نصرت بھروچا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھر و چانے حال ہی میں دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس پروگر...

عائشہ ٹاکیہ 39 برس کی ہوئیں

عائشہ ٹاکیہ 39 برس کی ہوئیں

ممبئی ، 9 اپریل (یو این آئی) ٹارزن : دی ونڈر کار سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی عائشہ ٹاکیہ آج 39 برس کی ہو گئیں۔  عائشہ نے اپنے اداکاری کیر ئیر ...

پرائم ویڈیو کی ہار رسیر یز خوف کا پریمیئر 18 اپریل کو ہو گا

پرائم ویڈیو کی ہار رسیر یز خوف کا پریمیئر 18 اپریل کو ہو گا

ممبئی، 8 اپریل (یو این آئی) پر ائم ویڈیو کی آنے والی سسپنس ہار ر اور یجنل سیر یز خوف کا پریمیئر 18 اپریل کو ہو گا۔ سیر یز خوف کی ہدایت کاری پنکج ...

جتیندر 83 سال کے ہو گئے

جتیندر 83 سال کے ہو گئے

ممبئی ، 107 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار جتیندر آج 83 سال کے ہو گئے۔  7 اپریل 1942 کو ایک جوہری خاندان میں پیدا ہونے والے جتیندر ک...

کے بی سی 17 کے لیے رجسٹریشن 14 اپریل سے شروع ہوگا

کے بی سی 17 کے لیے رجسٹریشن 14 اپریل سے شروع ہوگا

ممبئی ، 5 اپریل (یو این آئی) مشہور کو ئز شوکون بنے گا کروڑ پتی ( کے بی سی) کے سیزن 17 کے لیے رجسٹریشن 14 اپریل سے شروع ہو گا۔ کون بنے گا کروڑ پتی...

فلم ساز گو کلم گوپالن کے دفاتر پر ای ڈی کے چھاپے

فلم ساز گو کلم گوپالن کے دفاتر پر ای ڈی کے چھاپے

کوچی۔ 5 اپریل (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے الزام میں ملیالم فلم ایمپور ان کے پروڈیو...

منوج بھارت کمار کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں

منوج بھارت کمار کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں

ممبئی، 05 اپریل (یو این آئی) معروف بالی ووڈ فلمساز اداکار منوج کمار کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ ہفتہ کو ان کی آخری رسومات ان کے خاندان، دوستوں اور ...

منوج کمار کا انتقال

منوج کمار کا انتقال

ممبئی ، 4 اپریل (یو این آئی) سینئر ہندوستانی فلم اداکار منوج کمار کا جمعہ کو انتقال ہو گیا۔  ان کی عمر 87 برس تھی۔ انہیں کو کیلا بین دھیر و بھائی...

نین تارا ٹوکسک : اے فیری ٹیل فار گراؤن۔ اپس کے اگلے شیڈول کے لیے ممبئی پہنچیں

نین تارا ٹوکسک : اے فیری ٹیل فار گراؤن۔ اپس کے اگلے شیڈول کے لیے ممبئی پہنچیں

ممبئی، 2 اپریل (یو این آئی) مشہور جنوبی ہندوستانی فلم اداکارہ نین تارا فلم ٹاکسک : اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس کے اگلے شیڈول کے لیے ممبئی پہنچ گئی ہیں۔ ...

منور فاروقی کی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا ٹیزر جاری

منور فاروقی کی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا ٹیزر جاری

ممبئی ، 2 اپریل (یو این آئی) مشہور کامیڈین اور گلوکار منور فاروقی کی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ منور فاروقی اپنی پہلی ویب سی...

ریتک روشن کرش 4 کی ہدایت کاری کریں گے

ریتک روشن کرش 4 کی ہدایت کاری کریں گے

ممبئی، 29 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن اب فلم کرش 4 کے ذریعے ہدایت کار بننے جارہے ہیں۔ سپر ہیرو فلم فرنچائز کرش کو سنیما شائقین نے...

فلم دی بھوتنی سے سنجے دت کا پہلا لک پوسٹر جاری

فلم دی بھوتنی سے سنجے دت کا پہلا لک پوسٹر جاری

ممبئی، 28 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیرو سنجے دت کی آنے والی فلم دی بھو تنی سے ان کا پہلا لک پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ سنجے دت گزشتہ کچھ عرصے...

Displaying 1 - 30 of 4783 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.